PRODUCT DETAILS
CeraVe Hydrating Cleanser
For Normal to Dry Skin | 236ml (8 FL OZ)
CeraVe Hydrating Cleanser آپ کی جلد کو صاف اور نمی سے بھرپور رکھتا ہے بغیر جلد کی حفاظتی تہہ کو نقصان پہنچائے۔ چہرے اور جسم دونوں کے لیے موزوں۔
- ✅ 3 Essential Ceramides سے بھرپور
- ✅ Hyaluronic Acid – گہری نمی کے لیے
- ✅ Fragrance Free – حساس جلد کے لیے محفوظ
- ✅ Dermatologist Recommended
- ✅ Normal سے Dry Skin کے لیے بہترین
استعمال کا طریقہ: چہرے یا جسم پر لگائیں، ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور پانی سے دھو لیں۔
🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے
